عید نو روز

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ایرانیوں کے سال کے پہلے دن کا تہوار۔ "عید نو روز کی تقریب تھی۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٧٤:٣ )

اشتقاق

عربی زبان سے مشتق اسم 'عید' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر استعمال ہوتا ہے اور تحریراً ١٩٦٧ء کو "اردو دائرہ معارف اسلامیہ" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ایرانیوں کے سال کے پہلے دن کا تہوار۔ "عید نو روز کی تقریب تھی۔"      ( ١٩٦٧ء، اردو دائرہ معارف اسلامیہ، ٦٧٤:٣ )

جنس: مؤنث